Meezan Al Hikmah میزان الحکمہの紹介
بارے میں
بقلم مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی
حمد للہ ادارہ تسنیم القرآن کی جانب سے مکتب و ملت کی خدمت کے لیے ایک اور اہم کاوش
سبار ہم میں احادیث کے عظیم الشان انسائیکلوپیڈیا اور دائرۃ المعارف ''میزان الحکمت'' آپ کی خدمت میں پیش کرنے کے سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ سعظیم مجموعہ کی تالیف آیت اللہ محمدی ری شہری کے دست توانا سے ہوئی جبکہ اردو ترجمہ ةا کام مولانا محمد علی فاضل مرحوم نے انجام دیا۔ اگرچہ پرانے نسخے کے مطابق اس کتاب کی دس ضخیم جلدیں تھیں، جن میں سے آٹھ کا ترجمہ منظر عام پر آچکا ہے۔ یہ مجلدات پانچ سو اصلی موضوعات کے چھتیس سو ابواب کی بیس ہزار سے زائد آیات وروایات پرすごいね
دارہ تسنیم القرآن نے دینی تعلیمات کی ڈجیٹل نشر و اشاعت کا عزم راسخ کر رکھا ہے، یہ کاو ش بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ یقینا ایسے عظیم ذخیرہ کی یونیکوڈ اور فل ٹیکس، سرچ ایبل یعنی تلاحیت کی حا مل اینڈروئیڈ ایپ بڑا طاقت فرسا اور نہایت حوصلے کا کام تھا۔ جس میں ایک سال سے زیادہ کا عرصہ لگا۔ ہماری کوشش تھی کہ ہم آیات وروایات اعراب کے ساتھ لائیں جو کہ بہت صبر آزما اور تھکا دین ے والا کام تھا کیونکہ کتاب کے قدیم نسخے (دس جلدی) کی عربی کہیں بھی دستیاب نہ تھی۔ آیت اللہ رے شہری کے موسسہ دار الحدیث کی ویب سائیٹ (حدیث ڈاٹ نیٹ) پر بھی نیا تیرہ جلدی نسخہ تھا جو کہ قدیم نسخہ سے کافی مختلف تھا۔ بہت ساری روایات حذف کی گئیں، کچھ نئی احادیث کا اضافہ کیا گیا۔ और देखें البتہ محققین کے استفادہ کیلئے ہم نے ان کا نمبر نہیں بدلا۔ لہذا ہو سکتا ہے کہ عربی نمبر، اردو نمبر سے مختلف ہو؛ ٩یونکہ عربی جدید نسخہ کے مطابق ہے جبکہ اردو قدیم نسخے کے مطابق۔ پھر یہ بھی ہو سکتا ہے کہ قدیم اور جدید نسخہ میں شامل روایت مختلف معصومین علیہم السلا مسے ہوں، جیسا کہ بعض روایات میں آپ ملاحظہ کریں گے کہ قدیم نسخہ میں ایک روایت کسی امام معصوم ؑ سے جبکہ جدید نسخہ کے مطابق ایک اور امام معصوم سے منقول ہے۔ ہم نے عربی جدید نسخے کے مطابق نقل کی ہے۔
ہمیں انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ پہلی بار احادیث کا ایسا مستند مومنین کے لئے اردو زبان میں پیش کر رہے ہیں۔ اس ایپ میں کسی بھی باب کی بھی حدیث کا بلکل آسانی سے مطالعہ کر سکتے ہیں؛ ساتھ ہی تلاش کے ذریعہ اپنی مطلوبہ حدیث کو ایک کلک پر حاصل کر سکتے ہیں۔ حدیث کو عربی متن اور ترجمہ کے ساتھ شیئر بھی کرسکتے ہیں۔
ہمیں امید ہے کہ ادارہ کی یہ پیشکش علماء، طلباء اور مبلغین کے ساتھ عام مومنین کے لئ ے انتہائی مفید ہوگی۔ادارہ کی ترقی کے ساتھ مولف و مترجم؛ دارہ کے اراکین کے مرحومین مخصوصا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیلئے سورہ فاتحہ ٩ی درخواست ہے۔
और देखें ی جاتی ہے۔
منجانب :مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی
और देखें
電話番号:03043721705
アドレス:tasneemulquran@gmail.com
PK 09 メズン 0099 7401 0737 0677
アカウント番号 9974 0107370677
タスニーム・ウル・コーラン

表示