احیاء علوم الدینの紹介
امام محمد غزالی کی شہرہ آفاق تصنیف احیاء العلوم ظاہری وباطنی علوم پرمشتمل اوراصلاحِ نفس ٩رنے والی ایک مایہ ناز کتاب ہے جس کی تعریف میں بڑے بڑے ائمہ رطبُ اللسان ہیں جیسا ک ہ، سیِّدنا امام سبکی علیہ ارشاد فرماتے ہیں احیاء العلوم ان کتب میں سے ہے جن حفاظت اور اشاعت مسلمانوں پرلازم ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ مخلوق ہدایت یافتہ ہوجو بھ ی اس کتاب میں غور کرتا ہے خوابِ غفلت سے بیدارہو جاتا ہے۔آپ نے مزید فرمایا:اگر لوگوں کے پاس احیاء العلوم کے علاوہ اہل علم کی کوئی کتاب نہ رہے تو یہی اُن کے لیے کافی ہے۔ مَیں فقہا کی تصنیفات میں نظر وفکر اور نقل واثر کے اعتبار سے اِس کتاب کی مثل کوئی کتاب और देखें
表示