معارف البیان فی اعراب القرآنの紹介
قرآن مجید یہ واحد آسمانی کتاب ہے جو قریبا ڈیڑھ ہزار سال سے اب تک اپنی اصل زبان میں حفوظ ہے ۔ سپر ایمان لانامسلمان ہونے کی ایک ضروری شرط اوراس کا انکار کفر کے مترادف ہے اس کی تلاوت با عث برکت وثواب ہے ،اس کا فہم رشد وہدایت اوراس کے مطابق عمل فلاح وکامرانی کی ضمانت ہے ۔کتا ب اللہ کی اسی اہمیت کے پیش نظر ضروری ہے ہر مسلمان اسے زیادہ سے زیادہ سمجھنے کی کوشش کرے ۔ और देखें انکار نہیں کیا جاسکتا کہ قرآن کو قرآن کی زبان میں سمجھنے کا جو مقام ومرتبہ ہےوہ محض تر جموں سے حاصل نہیں ہوسکتا ہے۔عربی زبان اور قرآن مجید ٩ی تعلیم وتفہیم کےلیے مختلف اہل علم نے تعلیم وتدریس اور تصنیف وتالیف کے ذریعے کوششیں کی ہیں ۔جن سے متفید ہوکر قرآن مجیدمیں موجود احکام الٰہی کو سمجھا جاسکتا ہے ۔ और देखें جوکہ قرآن کی ترکیب پر مشتمل جامع مکمل کتاب ہے چارجلدوں میں یہ کتاب علماء وطلباء کے لی ے یکساں مفید ہے ۔ فاضف مصنف نے اکابر کے علوم کو چن چن کر معارف البیان میں جمع کیا ہے
और देखें
マウラナ・アブドゥル・ラーマン
タフシーア ウル コーラン ウルドゥー語 |最高のパフォーマンス
イラブ・ウル・コーラン |ああ、
और देखें
マウラナ・アブドゥル・ラーマン
タフシーア ウル コーラン ウルドゥー語 |最高のパフォーマンス
イラブ・ウル・コーラン |ああ、
表示