مختصر المعانی شرحの紹介
٩وئی بھی زبان سیکھنے کے لئے اس کی لغت کو یاد کرنا اور گرامر سیکھنا کافی ہے۔ ٩یوں کہ صرف ان دو چیزوں سے اپنا مافی الضمیر سمجھانے اور دوسروں کی بات مجھے کی صلاحیت پیدا ہو جاتی ہے، البتہ اس زبان میں مہارت اور ایک لسان کے اسرار ورموزواشارات کو سمجھنے کے ل ئے لغات اور گرامر سے بڑھ کر کچھ اور علوم و فنون بھی और देखें دنیا میں بولی جانے والی متعدد زبانوں میں سے عربی زبان ہی سب سے وسیع زبان ہے، اور ا और देखें امیں بھی یہی زبان اپنی آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی۔ और देखें یرہ عربی زبان میں ہی ہے۔ فصاحت و بلاغت سے پر قرآن کریم جیسی معجز کتاب جس کا مقابلہ فصحائے عرب بھی نہ کر س ، اور افصح العرب آقائے نامدار ، سید دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان اقدس سے نکلے جوامع الکلم کو کما حقہ سمجھنے اور قرآن وحدیث اسرار ورموز اور لطائف سے لطف اندوز ہونے کے لئے کچھ اضافی فنون کی ضرورت ہے جنہیں اک برین امت نے علم معانی، بیان اور بدیع کی صورت میں جمع کیا۔ سبارے میں لکھی گئی کتابوں میں سے مختصر المعانی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اسے برصغی ر کے مدارس میں درسا پڑھایا جاتا ہے۔ और देखें فنی رحمہ اللہ کی فنی علمی موشگافیوں سے پر اس کتاب کو سمجھ نہیں پاتے ، جس کا یہ نتیجہ لگتا ہے کہ انہیں اس فن سے خاطر خواہ مناسبت نہیں ہوتی ۔ پیز کے پیش نظیر مختصر المعانی کا عام فہم و آسان خلاصہ تیار کیا گیا، جس کی ابتدائ بنیاد استاد الاساتذہ صوفی محمد سرور دامت برکاتہم العالیہ کا تحریر کردہ خلاصہ تحسین البا نی نی تسہیل مختصر المعانی" ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ مولانا فرقان احمد ساتکانوی और देखें और देखें
और देखें
और देखें
表示