Sabul Muallaqat السبع المعلقاتの紹介
عربی زبان وادب میں وسیع معلقات کا جو مقام مرتبہ ہے وہ اہل علم پرمخفی نہیں، یہ عربی और देखें زبان کا دور جاہلیت میں اجماع ہو چکا تھا ، اسی اہمیت وافادیت کے پیش نظر یہ ہر زمانے میں عربی زبان کی اعلی تعلیم میں نصاب وسیع حصہ رہے ہیں ہمارے دینی مدارس کے نصاب میں بھی سبعہ معلقات داخل میں مختلف زبانوں م یں ان معلقات کی شروح لکھی جاتی رہی ہیں، لیکن اردو زبان میں اس ٩ی ایسی شرح کی ضرورت تھی جس میں سلیس ترجمہ کے ساتھ ساتھ الفاظ کی لحقیق صرفیログイン して翻訳を追加する ログイン してください。 صاحب ، فاضل جامعہ دار العلوم کراچی نے تصریحات کے نام سے اسی ضرورت پوپورا کرتے ہوئے معلقات کی یہ شرح مرتب کی ہے ، اس کا پہلا ایڈیشن ختم ہو چکا ہے ، اب और देखें ٩ی ہونی چاہئے اور علماء وطلبہ میں متداول ہو قشاء اللہ شارح کی محنت بار آور رہے گی اللہ تعالی ان کی اس خدمت کو قبول فرمائے اور مولا ن علمی کاموں کی عطا فرمائے۔آمین!
مولانا ابن الحسن عباسی
مولانا ابن الحسن عباسی
表示