Ilm us Sigha علم الصیغۃの紹介
٩سی بھی زبان کو سمجھنے کے لیے اس کے بنیادی اصول و قواعد کا جاننا بہت ضروری اور لازمی ہوتا ہے۔ انسان اس وقت تک کسی زبان میں مکمل عبور حاصل نہیں کر سکتا جب تک اس زبان کے اصول و قواعد میں پختگی حاصل نہ کر لے۔ یہ عالم فانی بے شمار زبانوں کی آماجگاہ ہے اور سب سے قدیم ترین زبان' عربی زبان' ہے۔ فہم القرآن و حدیث کے لیے عربیت کی حیثیت ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے۔ اہل اسلام کی تمام تر تعلیمات کا ذخیرہ عربی زبان میں مدوّن و مرتب ہے اور ان علوم سے استفادہ عربی گرائمر(نحو و صرف) کے بغیر نا ممکن ہے۔ جب مسلمانانِ ہند کی علمی زبان فارسی تھی طالب علم کو فارسی سیکھانے کے بعد ہی درس نظ امی میں داخلہ دیا جاتا تھا اور نحو و صرف کی ابتدائی کتب بھی فارسی مدوّن تھیں۔ لیکن اب المیہ یہ ہے کہ مدارس میں فارسی زبان سیکھانے کا وہ اہتمام نہیں رہا اور اس کی ج دہ اردو زبان رائج ہوتی گئی۔ زیر نظر کتاب" علم الصیغہ" مولانا مفتی عنایت احمدؒ کی بے نظیر تصنیف ہے اور مولانا مفتی محم د رفیع عثمانی حفظہ اللہ تعالیٰ نے اس کو نہایت محنت و لگن سے سلیس اردو قالب میں منتقل کرک ے درس نظامی کے طلباء پر احسان کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی خدمات کو قبول فرمائے اور مزید توفیق عطا فرمائے تاکہ اس قسم کے علمی ج واہرات سے طلباء کے دامن کو مالامال کریں
ありがとう
Ilm us Sigha Farsi علم الصیغہ
Ilm us Sigha アラビア語 علم الصیغہ عربی
Ilm us Sigha Urdu علم الصیغہ اردو
アシュラフ アス シガ ウルドゥー語 シャール イルム アス シガ
マウラナ・ムハマド・ハサン・バンドヴィ
شرف الصیغہ اردو شرح علم الصیغہ
イルシャド・アス・シガ ウルドゥー・シャール イルム・アス・シガ
マウラナ・ラシード・アフマド・サワティ著
شاد الصیغہ اردو شرح علم الصیغہ
Dars e Ilm us Sigha ウルドゥー語 シャール Ilm us Sigha
ムフティ・ムハンマド・ジャヴェド・カスミ著
درس علم الصیغہ اردو شرح علم الصیغہ
タオジハット ウルドゥー シャール イルム ウス シガ
テストを終了します。
ありがとう
Ilm us Sigha Farsi علم الصیغہ
Ilm us Sigha アラビア語 علم الصیغہ عربی
Ilm us Sigha Urdu علم الصیغہ اردو
アシュラフ アス シガ ウルドゥー語 シャール イルム アス シガ
マウラナ・ムハマド・ハサン・バンドヴィ
شرف الصیغہ اردو شرح علم الصیغہ
イルシャド・アス・シガ ウルドゥー・シャール イルム・アス・シガ
マウラナ・ラシード・アフマド・サワティ著
شاد الصیغہ اردو شرح علم الصیغہ
Dars e Ilm us Sigha ウルドゥー語 シャール Ilm us Sigha
ムフティ・ムハンマド・ジャヴェド・カスミ著
درس علم الصیغہ اردو شرح علم الصیغہ
タオジハット ウルドゥー シャール イルム ウス シガ
テストを終了します。
表示