داعئی اعظم ﷺ کی عالمگیر نبوتの紹介
اللہ العزت ہمارے خالق حقیقی ہیں اور ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن می قسے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لی ے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جو کہ ہمارے نبی جناب محمدالرسولﷺ پر آ کر ختم ہوا' نبیﷺ کی سیرت پر بہت سے سیرت نگاروںログイン して翻訳を追加するہ قیامت تک جاری وساری رہے گا کیونکہ خود اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے''ورفعنا لک ذکرک'' کہ اے نبی ہم نے آپ کے ذکر کو بلند کیا۔زیرِ تبصرہ کتاب'' داعی اعظم کی عالمگیر نبوت '' بھی سیرت مطہرہﷺ پر لکھی گئی ہے۔ اس کتاب میں سیرتِ نبوی' دعوت ِ نبوی اور کلام نبویﷺ کو اُجاگر کیا گیا ہے اور یہ بتلایا گیا ہے کہ سیرت مطہرہ عملی زندگی میں کیسے اعمال حسنہ کی تکمیل ہے۔اور اس بات کی طرف تو جہ دلائی گئی ہے کہ نبیﷺ کی نبوت کو عالمگیریتああ、 اس میں پانچ ابواب کو مرتب کیا گیا ہے ' پہلے باب میں قرآن میں نبیﷺ کی بیان کردہ صف ات کا تذکرہ ہے' دوسرے میں قرآن مجید سے نبیﷺ کا داعیانہ کردار' میں مکی زندگی م یں نبیﷺ کا دعوت کا طریقہ اور امت مسلمہ' چوتھے میں بیﷺ کی عالمگیر نبوت اور پانچویں میں حقوق انسانی کا عالمی منشور خطبہ حجۃ الوداع کو تف صیل بیان کیا گیا ہے۔ باب کے بعد خلاصہ مبحث اور حوالے وحواشی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ کتاب'' داعی اعظم کی عالمگیر نبوت'' پروفیسر توقیر عالم فلاحی کی علمی اور تحقیقی کاوش ٩ا نتیجہ ہے۔آپ تحقیق وتالیف کا ذوق رکھتے ہیں اور آپ نے بہت سے تحریریں بھی لکھی ہ یں۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مصنف کے درجات بلند فرمائے اور اُن کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے ل یے نفع عام فرمائے (آمین)( ح۔م۔ا )。
表示