ہمارے ہمسفر بنیںの紹介
بارک وتعالیٰ کے تنہالائقِ عبادت ہونے ، عظمت وجلال اورصفاتِ کمال میں واحد اور بے مثا فونے اوراسمائے حسنیٰ میں منفرد ہونے کا علم رکھنے اور پختہ اعتقاد کےساتھ اعتراف کرنے کا فام توحید ہے ۔توحید کے اثبات پر کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺ میں روشن براہین اور بے شمار واضح دلائل ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نےانسان کی تخلیق کا مقصد اپنی عبادت اوروحدانیت کا اقرار بتایا ہے ، اسی مقص د کے لیےدنیا میں انبیاء ورسل اور کتب وصحف بھیجے گئے تاکہ لوگ ان کی رہنمائی میں راہ توح ید پر گامزن ہو کر شیطان کےدام میں گرفتار ہونے سے محفوظ رہ سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب '' ہمارے ہمسفر بنیں '' ڈاکٹر محمد عبد الرحمن العریفی ﷾ کی عربی کتاب ''إ كب معنا ''کا سلیس اردو ترجمہ ہے جس میں انہوں نے نہایت دلنشیں او رمؤثر اسلوب نگارش کا انتخا ب کرتے ہوئے عقیدۂ توحید کو بڑے حسین پیرائے میں واقعاتی اسلوب میں بیان کیا ہے ۔ اور اقوام سابقہ کی ضلالت کے اسباب کا تذکرہ بھی کیا ہے نیز اس کتاب میں امت مسلمہ میں ش عرض المزيد عرض المزيد عرض المزيد عرض المزيد توحید ربانی سے ہٹ کر گمراہ کن عقائد وافکار کا شکار ہوچکے ہیں اور اس کے لیے قرآن وسنت کے بجائے جھوٹی کرامتوں اور شعبدہ بازیوں کا और देखें حسب ضرورت تعلیق واضافے سے کام لیا ہے اور آیات واحادیث کی تخریج بھی ੭ुुलोलो کتاب کے مصنف ڈاکٹر عبد الرحمن العریفی﷾ سعودی عرب کے جانے پہچانے مصنف ہیں۔ ریاض کی مقامی یونیورسٹی میں معلمی کے فرائض انجام دیتے ہیں ۔دعوتِ دین کےمیدان میں ا ُن کی مساعی جمیلہ کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اُن کا شمار علامہ ابن باز کے ممتاز ش دردوں میں ہوتا ہے ۔ دیار ِعرب میں ان کی خطابت کا بھی بہت شہرہ ہے ۔ اس سے قبل ان کی متعدد کتابیں خاصی پذیرائی حاصل کرچکی ہیں جن میں ان کی شہرۂ آفاق کتاب ''زندگی سے لطف اٹھائیے '' سرفہرست ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنف ومترجم کتاب ہذا کی اس کاوش قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کی اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔آمین (م۔ا)。
表示