خطبات سلیمانの紹介
और देखें فی الضمیر کے اظہار، اپنے جذبات و احساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکرا و ظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ログイン アカウント新規登録 アカウントを取得しますسامعین کے روح و قلب پر اثر پڑتا ہے۔ خطبہ جمعہ کوئی عام درس یا تقریر نہیں بلکہ ایک اتہائی اہم نصیحت ہے جسے شریعتِ سلامیہ میں فرض قرار دیا گیا ہے۔جس کے پیشِ نظر بہت سی کتابیں خطبات کے نام سے لکھی جا چکیں ہیں۔ और देखें ۃ اللہ کے علمی و تبلیغی خطبے جمع کئے ہیں ۔ جو کہ ریاست پٹیالہ کے سیشن جج ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عظیم سیرت نگار،محدث، مؤرخ ، جلیل القدرعالم اورمنفردادیب تھے۔ان کے قلم گوہر بارسے کتنی شہرہ آفاق کتابیں منصہ مشہو और देखें حمۃ للعالمین بھی سیدصاحب کی ایک بے مثال کتاب ہے ،جس میں موصوف نے سیرت نبوی ہی کو موضوع بنایاہے اوربڑے ہی ادبی وعلمی انداز سے رسول اکرم ﷺ کی حیات طیبہ کے مختلف پہلوؤ और देखें زیرِ تبصرہ کتاب میں دس(10) علمی اور تبلیغی خطبے ہیں ،جن میں متعدد اور متنوع جہات پرب حث کی گئی ہے ۔اگر اس کتاب کا آپ مطالعہ کریں گے تو معلوم ہو گا کہ ان خطبوں میں کتنا عل می مواد موجود ہےاور یہ کتاب مبلغین، واعظین اور عوام کے لئے بہترین تحفہ ہے۔ اللہ تعالیٰ صاحب تصنیف کی خدمت کو قبول فرمائے اور قاضی صاحب مرحوم کو جنت الفردوس میں علیٰ مقام سے نوازے۔ ୨୧ (رفیق)。
表示