نماز میں سر ڈھانپنے کا مسئلہの紹介
پاز دین اسلام کے بنیادی پانچ ارکان میں سے کلمہ توحید کے بعد ایک اہم ترین رکن ہے۔اس فرضیت قرآن و سنت اور اجماعِ امت سے ثابت ہے۔ یہ شب معراج کے موقع پر فرض کی گئی ،اور امت کو اس تحفہ خداوندی سے نوازا گیا۔اس کو دن پابندی کے ساتھ باجماعت ادا کرنا ہر مسلمان پر فرض ور واجب ہے۔ और देखें और देखें عرض المزيد نماز نبی کریمﷺ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔ قرب الٰہی کا بہترین ذریعہ ہے۔ عرض المزيد عرض المزيد और देखें پریشانیوں اور بیماریوں سے نجات کا ذریعہ ہے۔ بے حیائی سے روکتی ہے۔ برے کاموں سے روکتی ہے۔ فاز مومن اور کافر میں فرق کرتی ہے۔ بندے کو اﷲ تعالیٰ کے ذکر میں مشغول رکھتی ہے۔لیکن اللہ کے ہاں وہ نماز قابل قبول ہے جو نبی کریم ﷺ کے معروف طریقے کے مطابق پڑھی جائے۔ آپ نے فرمایا:تم ایسے نماز پڑھو جس طرح مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو۔ زاز کے اختلافی مسائل میں سے ایک اہم ترین مسئلہ سر ڈھانپنے کے بارے میں ہے۔ زیر تبصرہ کتابچہ "نماز میں سر ڈھانپنے کا مسئلہ" جماعت اہل حدیث کے نامور محقق اور عالم د ین محترم مولانا سید محب اللہ شاہ راشدی صاحب کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے نماز میں سر ڈھانپنے کے حوالے سے گفتگو فرمائی ہے، تاکہ تما م مسلمان اپنی نماز یں نبی کریم ﷺ کے طریقے کے مطابق پڑھ سکیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے می زان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین (راسخ)。
表示