قادیانی اور جھنڈائی خاندانの紹介
ログイン して翻訳を追加する ログイン アカウントを作成するبلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں،جن کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مک مل ہو گئی ہے۔آپ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔لیکن آپ نے فرمایا کہ میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذا ب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپ کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ا یک جھوٹا اور کذاب مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے ٹھہرا۔لیکن اللہ رب العزت نے اس ک ےجھوٹ وفریب کوبے نقاب کرد یا اور وہ دنیا وآخرت دونوں جہانوں میں ذلیل وخوار ہو کر رہ گیا ۔ زیر نظر کتاب '' قادیانی اور جھنڈائی خاندان '' مرزا غلام احمد قادیانی کی حقیقت پر لکھی گ قادیانی فتنے کے خلاف لکھنے والے معروف قلمکار عبد الرحمن میمن نے علامہ سید بد یع الدین شاہ راشدی صاحب کی کتاب ''بینھما برزخ لا یبغیان '' کا اردو ترجمہ کیاہ۔۔مولف موصوف کی قادیانیوں کے حوالے سے اس سے پہلے بھی کئی کتب سائٹ پر اپلوڈ کی جا چکی ہیں ۔ان سے پہلے محترم محمد متین خالد بھی اس فتنے کے خلاف ای ک موثر آواز اٹھا چکے ہیں۔مولف نے اس میں قادیانیوں کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات،ناقابل یقین حقائق اور چشم کشا واقعات سے پردہ اٹھایا گیا ہے،اور قادیانی کلچر سے متعلق ہوش ربا مشاہدات وتجربات کا آنکھوں د یکھا حال بیان کیا ہے۔ اللہ تعالی ان کی اس محنت کو قبول ومنظور فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس فتنے سے محفوظ فرمائے۔ آمین(رفیق الرحمن)。
表示