قانون توہین رسالتの紹介
وطن عزیز جسے اسلامی جمہوریہ پاکستان ہونے کا اعزاز حاصل ہے' دنیا کے نقشے پر مدینہ من ورہ کے بعد پہلی نظریاتی ریاست ہے جو اسلام کے عملی اصولوں کو آزمانے کے لیے وجود میں آئ ی مگر کچھ عناصر اس ریاست کے اسلامی تشخص کو مٹانے کے لیے نت نئے और देखें ے تاکہ ایک مادر پدر آزاد معاشرہ قائم ہو سکے' کبھی محض غیر ملکی امداد یا ایجنسیوں سے بٹورنے کے چکر میں عورت کے حقوق کے نام پر دکان سجا لیتے ہیں ۔ حد تو یہ ہے کہ اپنی عزت کے دفاع کے لیے آسمان سر پر اٹھانے والے ناموس رسالتﷺ کی توہی قانون کی تبدیلی چاہتے ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب میں قانون توہین رسالت پر روشنی ڈالی گ ئی ہے کہ اس کی تاریخ کیا ہےاور یہ قوانین کب بنے اور ٩یسے کیسے سزا دی گئی اور پھر قرآن مجید کے بیان کردہ قانون توہین رسالت اور حدیث سے بیان شدہ قوانین اور عمل صحابہ کو بھی کتاب کی زینت بنایا گیا ہے، ور نبیﷺ کی ناموس کوب ھی بیان کیا گیا ہے اور شاتمین رسولﷺ کے انجام کا نقشہ بھی ٩ھینچا گیا ہے۔ یہ کتاب”” قانون توہین رسالت ‘‘ سمیحہ راحیل قاضی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمد ہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ और देखें ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )。
表示