ابو عبد اللہ امام سفیان ثوری مشہورفقیہ و محدث تھے جنہوں نے ضبط و روایت میں اس قدر شہرت پائی کہ شعبہ بن حجاج، سفیان بن عیینہ اور یحیی بن معین جیسے محدثین نے آپ کو امیر المومنین فی الحدیث کے لقب سے سرفراز کیا۔امام سفیان ثوری ¼حE動物الل可するかابنعبッシャーزیر نظر کتاب ''سیرت امام سفیان ثوری رحمہ اللہ'' عبد الغنی الدقر کی عربی تصنیف الإمام سفيان ا لثوري أمير المؤمنين في الحديث كا اردو ترجمہ ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں مختلف کتب ومصادر سے امام سفیان ثوری کی سیرت کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے اور اس میں امام موصوف کی زندگی کےنجی وعوامی امور ومعاملات اور ان کے حالات، آداب ،عادات ،علم ،تقویٰ کو پیش کیا ہے۔رضا حسن صاحب نے عربی کا ترجمہ کرنے کےساتھ ساتھ اس میں بہت سی تفصیلات ابواب کااس میںいつでもどこでもお楽しみいただけます。
表示