مختصر مسائل و احکام عمرہの紹介
حج وعمرہ ایک ایسی عبادت ہے جو روئے زمین پرسوائے مکہ مکرمہ خانہ کعبہ کے کہیں اورادا نہیں ہو سکتی۔یہ عبادت جس کے ادا کرنے کا ایک مخصوص طریقہ ہے، مخصوص جگہ پر مخصوص لباس میں ادا کی جاتی ہے۔ عمرہ کو حج اصغر بھی کہتے ہیں۔حج مخصوص دنوں میں ادا کیا جا تا ہے لیکن عمرہ پورے سال میں کسی بھی وقت اداکیا جا سکتا ہے۔صرف عمرے کی ادائیگی اکثر علماءکےنزیک فرض یا واجب نہیں تاہم مستحب ہےمگر جب اس کا احرام باندھ لیا جائے توحج کی طرح اس کو پورا کرنا فرض ہوتا ہے ۔فرمان نبوی ﷺ کےمطابق ایک عمرہ دوسرے عمرہ کےدرمیانی گناہوں کاکفارہ ہےاور نبی کریم ﷺ نےفرمایا :''رمضان میں عمرہ کرنا میرے ساتھ حج کرنےکے برابر ہے''۔حج وعمرہ کے احکام ومسائل کے متعلق私はあなたと一緒にいることを望んでいます. زیر نظر کتابچہ''مختصر مسائل واحکام عمرہ'' مولانا ابو عدنان محمدمنیر قمر حفظہ اللہ کا مرتب شدہ ہے۔موصوف نےیہ کتاب اپنی طویل کتاب ''حج وعمرہ اور قربانی وعیدین'' میں صرف مسائل واحکام عمرہ کو بہت ہی مختصر انداز میں مرتب ୨୧୨୧ ୨୧.
表示