پہلی وحی کا پیغامの紹介
المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺکی وحی کی ابتدا سچے خوا بوں سے ہوئی اور جو خواب دیکھتے وہ صبح کے ظہور کی طرح ظاہر ہوجاتا پھر آپ نے گوشہ نش ٌنی اور خلوت اختیار کی۔ حضرت خدیجہ سے توشہ لے کر غار میں چلے جاتے اور کئی کئی راتیں وہی عبادت میں پھر آتے اور توشہ لے کر چلے جاتے یہاں تک کہ ایک مرتبہ اچانک اللہ تعالیٰ کی طر ف سے جبریل آمین کے ذریعے آپ پر وحی کا نزول ہوا۔ پہلی وحی میں سورۂ علق کی پہلی پانچ آیات نازل ہوئی تھیں۔ زیر تبصرہ کتاب '' پہلی وحی کا پیغام ''محترم جناب مولانا عبداللطیف حلیم ﷾کی پہلی تحریر ی کاوش ہے ۔ اس کتاب میں انہوں نے ایک منفرد انداز میں پہلی وحی میں ناز ل ہونےوالی آیات کی تشریح وتو और देखें یا اور شرک کی تردید کی ہے ۔(م۔ا)。
表示