اس روئے ارضی پر انسانی ہدایت کے لیے اللہ تعالیٰ کے بعد حضرت محمد ﷺ ہی ،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔続きを読む もっと少なく読む 続きを読むگزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے ۔اور پورے عالمِ اسلام میں سیرت النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینارあなたのことを知っていますか?ほぼ完全に 0 0 0 0 0 زیر نظر کتاب''قرآن اورتعمیر سیرت'' ڈاکٹر میر ولی الدین کے ''قرآن اور سیرت سازی ''کے عنوان سے مطبوعہ مقالات کا مجموعہ ہے ۔یہ مقالات 1944ءمیں ادارۂ اشاعت اسلامیات ،حیدرآباد دکن سےطبع ہوئے ۔بعد ازاں 1952ء میں مصنف نے اس میں کچھ اضافہ کیا اور ان مقالات کو '' قرآن اور تعمیر سیرت'' کے عنوان سے مرتب کرکے کتابی صورت میں شائع کیا۔مصنف نےاس کتاب میں اس بات کو واضح کیا ہے کہ کامیاب زندگی بسر کرنے کےلیے سیرت کی تعمیر ضروری ہےاور جبか妖alするまでするまでするげするげپہ座ہہ犬ہہہ幾何欲おいば
表示